کراچی کے شہریوں کے لیے سستی بجلی کے حوالے سے اچھی خبر نیپرا نے سولرپاورمنصوبوں کے ازسرنو سماعت کا فیصلہ کرلیا

کے الیکڑک کے 270 میگاواٹ کے دو پاورپلانٹس کی سماعت کے نوٹسز جاری

ملیر کراچی میں 150میگاواٹ کے سولرپاورپلانٹ پروپوزل کی منظوری پر15 نومبر کو سماعت ہوگی

ویسٹ کراچی میں 120 میگاواٹ کے پاورپلانٹ بنچ مارک ٹیرف کےمعاملے پر سماعت 15 نومبر کو ہوگی

نیپرا سماعت کے بعد بنچ مارک ٹیرف کی مسابقتی بولی کے حوالے سے فیصلہ کرے گا

متعلقہ تحاریر