آئی ایم ایف کے ماہرین کی ٹیم آئندہ ہفتے پاکستان آئے گی، ذرائع

آئی ایم ایف کے ماہرین ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مشاورت کریں گے، ذرائع
تکنیکی ماہرین کا وفد ایف بی آر کیساتھ تقریبا ایک ہفتہ ٹیکس پالیسی پر مشاورت کرے گا، ذرائع ایف بی آر
ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی وفد ٹیکس پالیسی میں ترامیم کیلئے اقدامات کریں گے، ذرائع
ٹیکس پالیسی میں ترامیم کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا، ذرائع
ماہرین کی مشاورت کا مقصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنا ہو گا، ذرائع
ریٹیلرز کیلئے اسکیم متعارف کرانے کا بنیادی ڈھانچہ بھی تکنیکی وفد کے ساتھ مل کر تیار کیا جائے گا، ذرائع
مزید 10 لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لا کر ٹیکس دہندگان کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچائی جائے گی، ذرائع
تکنیکی وفد کیساتھ مل کر ٹیکس پالیسی میں ترامیم تیار کی جائیں گی، ذرائع
تیار کی جانے والی ٹیکس ترامیم آئندہ بجٹ میں نافذالعمل ہوں گی، ذرائع
ٹیکس پالیسی اور انفورسمنٹ میں بہتری کیلئے تکنیکی وفد معاونت کرے گا، ذرائع
آئی ایم ایف کے ماہرین کی ٹیم ایک ہفتہ تک پاکستان میں قیام کرے گی، ذرائع
آئی ایم ایف کی ٹیم کا موجودہ قرض پروگرام اور اس کی قسط سے کوئی تعلق نہیں ، ذرائع

متعلقہ تحاریر