زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 21 کروڑ70 لاکھ ڈالر کی کمی ،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 17 نومبر کو ختم ہونے والےہفتے پر بیرونی ادائیگیوں کے باعث اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر 21کروڑ 70لاکھ ڈالر کی کمی سے 7ارب 18کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں ،17نومبر تک ملک میں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 12 کروڑ 23 لاکھ ڈالر تھے۔

 

متعلقہ تحاریر