ایک سال میں بجلی کمپنیوں کےخلاف شکایات کےانبارلگا دئیے گئےذرائع

بجلی کمپنیوں کےخلاف حکومتی سطح پر26لاکھ 52 ہزار623شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

صارفین نےبجلی کمپنیوں کےخلاف شکایات2022-23 کےدوران درج کیں ذرائع

کسٹومرکمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم کےتحت25لاکھ 79ہزار 874شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

لیسکو کےخلاف سب سے زیادہ8 لاکھ72ہزار497 شکایات درج ہوئیں ذرائع

صارفین نے گیپکو کے خلاف 3لاکھ15ہزار 532 شکایات درج کرائیں ذرائع

کسٹومرز کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم پرفیسکوکےخلاف3 لاکھ16ہزار166شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

آئیسکو3لاکھ16ہزار682,میپکو کےخلاف6لاکھ19ہزار 767شکایات درج ہوئیں ذرائع

کسٹومرزکمپلینٹ سسٹم پر پیسکوصارفین نے35ہزار525 شکایات درج کرائیں ذرائع

حیسکوکےخلاف77ہزار380 ٹیسکوکےخلاف5شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

ایک سال میں فیڈرل کمپلینٹ سیل میں71ہزار975شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

فیڈرل کمپلینٹ سیل میں سب سےزیادہ میپکو کےخلاف46 ہزار945شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

آئیسکو5669 اورلیسکو کے خلاف5614شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

فیسکو4748 اورحیسکو کے خلاف2688 شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

بجلی کمپنیوں کےخلاف ایک سال میں774تحریری شکایات بھی درج کرائی گئیں ذرائع

سب سے زیادہ میپکو201, آئیسکوکےخلاف136تحریری شکایات درج کرائی گئیں ذرائع

متعلقہ تحاریر