رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ

جولائی تا اکتوبر خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
پہلے چار ماہ میں 1 ارب 94 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کی غذائی اشیاء برآمد کی گئیں
چاول کی ایکپسورٹ 30 فیصد اضافے سے 71 کروڑ ڈالر سے تجاوز، رپورٹ
پھلوں کی برآمدات 13.53 فیصد بڑھی، حجم 10 کروڑ 89 لاکھ ڈالر رہا، رپورٹ
مصالحوں کی ایکسپورٹ 24.56 فیصد اضافے سے 3 کروڑ 47 لاکھ ڈالر رہی
آئل سیڈز، میوہ جات کی برآمدات 292 فیصد اضافے سے 30 کروڑ 68 لاکھ ڈالر رہی
چینی کی ایکسپورٹ میں 100 فیصد اضافہ، حجم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ریکارڈ، رپورٹ
گوشت کی برآمدات 18.77 فیصد اضافے سے 15 کروڑ 25 لاکھ ڈالر رہی، ادارہ شماریات
مچھلی کی ایکپسورٹ میں 8 فیصد، سبزیوں کی برآمدات میں 38 فیصد کمی ریکارڈ
جولائی تا اکتوبر پاکستان سے تمباکو کی ایکسپورٹ میں 21 فیصد کمی آئی، ادارہ شماریات

متعلقہ تحاریر