پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا، نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی، آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 503 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 221 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 64 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ تحاریر