اٹک ریفائنری لمیٹڈ مطلوبہ مقدارمیں مقامی تیل کی فروخت میں ناکام

اٹک ریفائنری نےٹھوس اقدامات میں ناکامی کازمہ داراوگراکو قرار دے دیا

اٹک ریفائنری نےتیل کی فروخت کیلئےنگران وزیرتوانائی سے مدد مانگ لی

اٹک ریفائنری کی گذشتہ چار ماہ میں پیٹرول کی فروخت38 فیصدرہی خط

اس عرصے میں ریفائنری کی مقامی ڈیزل کی فروخت 47 فیصدرہی خط

ملکی وسائل کی بجائےدرآمدی پیٹرولیم مصنوعات کو ترجیح دی جارہی ہے اٹک ریفائنری

کوٹے کی خلاف ورزی سے صارفین پر اضافی بوجھ پڑ رہاہے اٹک ریفائنری کا موقف

پوٹھوہار,خیبر پختونخوا میں درآمدی,دیگر کمپنیوں کا تیل استعمال کیاجارہا ہے خ

دیگر علاقوں سے تیل کی ترسیل سے فریٹ کابوجھ صارفین پر پڑ رہاہے اٹک ریفائنری

گزشتہ چارماہ سےتیل کمپنیاں اٹک آئل ریفائنری سےکم مصنوعات خرید رہی ہیں خط

اوگرا کی ذمہ داری ہے کہ وہ مقامی مصنوعات کو ترجیح دلوائے، اٹک ریفائنری

بارہا درخواستوں کے باوجود اوگرا ایکشن لینے میں ناکام رہاہے، اٹک ریفائنری

اٹک آئل کوسندھ سے5ہزاربیرل ایلوکیٹ کرنے کی بجائے درآمد پرانحصار کیا جارہا ہے خط

متعلقہ تحاریر