جاپان میں زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ تحاریر