کارمینیوفکچررزکےعارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے حکومتی ذرائع

کارمینیوفیکچررزکےخلاف ایکشن کےبعد دیےجانےوالے عارضی ریلیف کی مدت ختم ذرائع

بڑی کارکمپنیوں کےمینیوفیکچرنگ لائنسس مستقل بحال نہ ہوسکے ذرائع

بڑی3 کارکمپنیوں نے بزنس پلان جمع کرادیا تھا ذرائع وزارت صنعت و پیداوار

ابھی تک کارکمپنیوں کے جمع کرائے گئے پلان پرفیصلہ نہیں ہواذرائع وزارت صنعت و پیداوار

کارکمپنیوں کےمینیوفیکچرنگ لائسنس31دسمبر2023تک عارضی بحال کئےگئے تھےذرائع

کارمینوفیکچررزکےمعطل شدہ لائسنس عارضی بحال کئے گئے تھے ذرائع

کار مینوفیکچررز سے31دسمبر 2023تک بزنس پلان طلب کیا گیاتھا ذرائع وزارت صنعت و پیداوار

گاڑیوں کی ایکسپورٹ, لوکلائزیشن سےمتعلق شرائط پوری نہ کرنے پرکارروائی کی گئی تھی ذرائع

کارسازکمپنیوں نےگاڑیوں کی مقامی سطح پرپیداوارنہیں بڑھائی ذرائع وزارت صنعت و پیداوار

کارساز کمپنیاں2فیصد ایکسپورٹ سے متعلق شرط پوری نہیں کرپائیں ذرائع

کارسازکمپنیاں گاڑیوں کےآلات واسپیئرپارٹس مقامی سطح پر تیار کرنے کی پابند ہیں ذرائع

متعلقہ تحاریر