اگر ٹینس ٹیم آ سکتی ہے تو کرکٹ ٹیم کو بھی آنا چاہیے،اعصام الحق

اسلام آباد،پاکستان بھارت ڈیوس کپ ٹائی
پاکستان ٹینس ٹیم کی پری ایونٹ پریس کانفرنس
اعصام الحق،عقیل خان کپتان محمد عابد کی پریس کانفرنس
ہم نے بہترین پریکٹس کی ہے،کپتان محمد عابد
امید ہے اچھا میچ ہو گا،کپتان محمد عابد
بارش نے تھوڑا پریکٹس کو متاثر کیا لیکن ہم نے مینج کیا ہے،محمد عابد
گذشتہ سالوں میں آنے والی تمام ٹیمیں ہم سے مضبوط تھیں،اعصام الحق
ہم نے ماضی میں مضبوط ٹیموں کو ہرایا ہے،اعصام الحق
گراس کورٹس کا ہمیں ایڈوانٹیج ہو گا،اعصام الحق
ضرورت پڑی تو سنگلز میچ بھی کھیلوں گا،اعصام الحق
رینکنگ اوپر نیچی ہوتی رہتی ہے،عقیل خان
بھارت سے مقابلے کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے،عقیل خان
اچھی ٹینس کھیلنے کی کوشش کریں گے،عقیل خان

ڈیوس کپ ،پاکستان بمقابلہ بھارت
پاکستان ٹینس ٹیم کی پریس کانفرنس
پاکستان نے کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارت جا کر اچھا پیغام دیا تھا،اعصام الحق
امید ہے بھارتی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئے گی،اعصام الحق
امید ہے بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی،اعصام الحق
اگر ٹینس ٹیم آ سکتی ہے تو کرکٹ ٹیم کو بھی آنا چاہیے،اعصام الحق
اسپورٹس اور سیاست کو الگ رکھنا چاہیے،اعصام الحق

متعلقہ تحاریر