پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 67 ہزار 208 کی نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

100 انڈیکس 661 پوائنٹس کے اضافے سے 67 ہزار 208 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 547 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 67 ہزار 94 رہ چکی ہے۔

متعلقہ تحاریر