تاریخ پر پہلے کوئی آیا تھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تاریخ پر پہلے کوئی آیاتھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا۔

نمائندہ ایکسپریس کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تاریخ پر پہلے کوئی آیاتھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کسی کا نام لیے بغیر ایک پیشی کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تاریخ کی تاریخی حقیقت یہی بتاتی ہے کہ تاریخ پہ تاریخ۔

متعلقہ تحاریر