ترکی کے یومِ جمہوریہ کی تصویری جھلکیاں

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کا گلدستہ رکھا۔

اِس موقع پر اُنھوں نے کہا کہ فتح و کامیابی سے بھرپور ماضی سے جذبہ حاصل کرتے ہوئے مستقبل کی جانب اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے کے ساتھ پیش قدمی جاری رکھیں گے۔

اِس موقع پر لی گئی چند تصاویر دیکھیے۔

 

 

متعلقہ تحاریر