ٹک ٹاک سے پابندی ختم ہونے کے بعد ٹک ٹاکرز کی مصروفیات

جب پاکستان کی حکومت نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے پابندی اُٹھا لی تو یہ خبر ٹک ٹاکرز کے لیے عید کا چاند ثابت ہوئی۔

نیوز 360 کے نامہ نگار محمد فراز کراچی کے وسط میں واقع تاریخی فریئر ہال کے باغ میں پہنچے جہاں اتوار کے روز ٹک ٹاکرز کا ہجوم ہوتا ہے۔

نیوز360 کی ٹیم نے وہاں پر موجود ٹک ٹاکرز سے بات چیت کی ہے اور یہ ویڈیو بنائی ہے۔

متعلقہ تحاریر