پاکستانی فنکاروں کے ہیلووین پارٹی کے لیے دلچسپ لباس

پاکستانی فنکاروں کے کپڑوں اور حلیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئیں جنہیں اُن کے مداحوں نے تو خوب سراہا لیکن اُس کے ساتھ ساتھ اُنہیں ناقدین کی تنقید کا سامنا بھی رہا

پاکستانی فنکاروں نے ہیلووین کے اپنے اپنے انداز میں منایا ہے۔

پاکستانی فنکاروں نے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والی ہیلووین پارٹیز میں شرکت کی۔

اُن کی کپڑوں اور حلیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئیں جنہیں اُن کے مداحوں نے تو خوب سراہا لیکن اُس کے ساتھ ساتھ اُنہیں ناقدین کی تنقید کا سامنا بھی رہا۔

پاکستانی فنکاروں کی ہیلووین کی چند تصاویر نیوز 360 کے قارعین کے لیے یہاں موجود ہیں۔

 

 

 

 

 

متعلقہ تحاریر