انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان سکیورٹی پر منحصر

کرونا کے بعد آئندہ برس پاکستان کا ہوم گراؤنڈ پھر سے کرکٹ شائقین کیلیےسج سکے گا؟

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ پھر سے بحال ہونے کے بعد ہوم گراونڈ میں برطانیہ اور پاکستان کے مابین مقابلہ ہوگا۔ 

جنوری میں برطانیہ اور پاکستان کے مابین ٹی ٹوئنٹی مقابلہ ہوگا۔ برطانیہ کی ٹیم کی پاکستان آ مدمتوقع ہے، پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم اکرم کے مطابق ای سی بی کو مدعو کیاگیا تھا جس کے مثبت ردعمل ملا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپس لانے کی جانب ایک اور قدم اٹھایا ہے۔

سیریز کی ابتداء 13- 20 متواقع ہے ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جنوبی افریقہ کی سیکورٹی انسپکشن ٹیم کی نومبر میں آمد کی بھی تصدیق کی جو ملک میں سیکورٹی کی صورت حال کا معائینہ بھی کرینگے تاکہ نئے سال میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کا پاکستان میں ٹور شیڈول کرینگے۔

ای سی بی نے پی سی بی کی کاوش کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی میں مزید مدد کی بھی یقین دہانی بھی کی ہے۔

یاد رہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم 2005 سے پاکستان میں نہیں آئی۔ دونوں ممالک کے مابین جتنے میچ ہوئے، عرب امارات میں کھیلے گئے۔

متعلقہ تحاریر