ٹک ٹاکر "پھلو” نے ٹک ٹاک کی خوشی کیسے منائی؟
پاکستانی ٹک ٹاکرز ملک میں ایپ کی بحالی پر خوش ہیں مگر "پھلو" نے یہ خوشی بھی منفرد انداز میں منائی

ٹک ٹاک اسٹار "پھلو” ایپ بحالی کی خبر سنتے ہی جھوم اُٹھے اور خوشی سے دوڑنا شروع کردیا۔ یہ "پھلو” ہیں جن کےٹک ٹاک پر 6 ملین یعنی 60 لاکھ سے بھی زیادہ فالوورز ہیں۔
@phoolllu Tiktok khol gai😂😂😂#phoolllusquad #foryou
واضح رہے کہ "پھلو” کا تعلق ایک چھوٹے گاؤں سے ہے لیکن اب لاکھوں لوگوں کی موبائل اسکرین کی زینت بن چکے ہیں۔