سندھ میں سیلاب سے ہونے والے ڈسٹرکٹ وائز نقصانات کی تفصیلات نیوز 360 پر
نان گورنمنٹل آرگنائزیشن نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں ضلع وائز ہونے والے نقصان کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
این جی او کی جانب سے جاری ہونے نقصانات میں سندھ کے 24 شہروں اور اضلاع کی تفصیلات دی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
خورشید شاہ کے شہر سکھر میں جگہ جگہ کھلے مین ہولز عوامی جان کی دشمن بن گئے
سیلاب متاثرین گھروں کی مرمت کیلیے کم سن بیٹیوں کی شادیاں کرنے پر مجبور
این جی او کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ سیلاب سے کتنے گھروں کا نقصان پہنچا ، کتنے لوگوں نے نقل مکانی کی ، مویشیوں کو کتنا نقصان پہنچا اور فصلوں کو کس قدر نقصان ہوا۔
ڈسٹرکٹ وائر ہونے والے نقصانات کی تفصیل
گھروں کو نقصان۔۔۔لوگوں کی نقل مکانی۔۔۔مویشیوں کا نقصان۔۔۔فصلوں کا نقصان
1: گھوٹکی: 60فیصد 55فیصد 70فیصد 80فیصد
2: سکھر: 68فیصد 45فیصد 60فیصد 65 فیصد
3: خیرپور: 75 فیصد 70 فیصد 75 فیصد 71 فیصد
4: میرپورخاص: 72 فیصد 73 فیصد 69 فیصد 82 فیصد
5: سانگھڑ: 73 فیصد 68 فیصد 73 فیصد 79 فیصد
6: ٹھٹھہ: 56 فیصد 49 فیصد 45 فیصد 76 فیصد
7: عمرکوٹ: 67 فیصد 61 فیصد 52 فیصد 60 فیصد
8: بدین: 70 فیصد 63 فیصد 55 فیصد 75 فیصد
9: لاڑکانہ: 63 فیصد 57 فیصد 50 فیصد 45 فیصد
10: قمبر: 85 فیصد 76 فیصد 85 فیصد 90 فیصد
11: کشمور: 65 فیصد 45 فیصد 70 فیصد 45 فیصد
12: شکارپور: 65 فیصد 60 فیصد 65 فیصد 70 فیصد
13: جیکب آباد: 88 فیصد 46 فیصد 77 فیصد 60 فیصد
14: این فیروز: 80 فیصد 75 فیصد 75 فیصد 88 فیصد
15: دادو: 88 فیصد 85 فیصد 72 فیصد 90 فیصد
16: بینظیرآباد: 80 فیصد 65 فیصد 78 فیصد 82 فیصد
17: جامشورو: 45 فیصد 42 فیصد 40 فیصد 60 فیصد
18: سجاول: 55 فیصد 50 فیصد 45 فیصد 70 فیصد
19: ٹی ایم خان: 60 فیصد 53 فیصد 35 فیصد 60 فیصد
20: ٹنڈوالہٰیار: 54 فیصد 45 فیصد 32 فیصد 30 فیصد
21: مٹیاری: 75 فیصد 35 فیصد 45 فیصد 40 فیصد
22: حیدرآباد: 25 فیصد 22 فیصد 28 فیصد 30 فیصد
23: تھرپارکر: 17 فیصد 13 فیصد 10 فیصد 11 فیصد
24: کراچی: 15 فیصد 8 فیصد 5 فیصد 5 فیصد