نواز شریف تم عمران خان کوقتل نہیں کرسکتے ہوں، لندن میں وال چاکنگ

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے لندن میں واقع دفتر کے باہر ان کے خلاف وال چاکنگ کردی گئی ہے۔ نا معلوم افراد نے دیوار پر اسپرے  پینٹس سے لکھا کہ نواز شریف تم  چور ہے، تم عمران خان کو قتل نہیں کر سکتے ہو

پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے  لندن میں واقع دفتر کی باہری دیوار پر وال چاکنگ کردی۔ دیوار پر کی گئی چاکنگ میں لکھا گیا ہے کہ نواز شریف تم عمران خان کو قتل نہیں کرسکتے ہو۔

مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کے لندن میں واقع دفتر کے باہر ان کے خلاف وال چاکنگ کردی گئی ہے۔ نا معلوم افراد نے دیوار پر اسپرے سے لکھا کہ نوازشریف تم عمران خان کو قتل نہیں کرسکتے ہو۔

یہ بھی پڑھیے

غریدہ فاروقی کا عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ میں ممنوعہ اشیاء کی موجودگی کا جعلی دعویٰ

نواز شریف کے دفتر کے باہر کی گئی وال چاکنگ میں مسلم لیگی قائد کو چور بھی کیا گیا ہے۔ عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد سے پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کا سلسلسہ جاری ہے ۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملہ ہوا جس میں عمران سمیت 4 افراد زخمی ہوئے  جبکہ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے ۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے کا الزام نون لیگ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ  اور میجر جنرل فیصل  نصیر پر عائد کیا ہے ۔

متعلقہ تحاریر