پاکستانی وزیر دفاع پرویز خٹک کا مندر کا دورہ

مندر کے پنڈت نے پرویز خٹک کو اپنی رسومات میں شامل کرلیا اور ان کی نظر بھی اتاری

  پاکستان کے وزیردفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ کینٹ میں کودلمیک مندر تیل گودام کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ مندر کے پنڈت نے وزیر دفاع کو اپنی رسومات میں شامل کرلیاہے۔ پہلے پنڈت نے وزیردفاع کی نظر اتاری پھر وزیردفاع نے مندر کی گھنٹی بجائی اور پھر ہندؤں کی مذہبی رسومات میں علامتی طور پر شرکت کی۔

متعلقہ تحاریر