ساجد علی سد پارہ سمیت  24 کوہ پیماؤں نے بغیر آکسیجن 8 ہزار 125 ملی میٹر بلند نانگا پربت سر کرلیا

چار پاکستانیوں سمیت 24 کوہ پیماؤں نے  آکسیجن کے بغیر  8 ہزار 125 میٹر طویل پہاری چوٹی نانگا پربت کو سر کرلیا،کوہ پیماؤں کے گروپ میں پاکستانی، نیپالی، ترکش ،فرانسیسی اور میکسیکو کے کو ہ پیما شامل تھے

چار پاکستانیوں سمیت 24 کوہ پیماؤں نے آکسیجن کے بغیر 8 ہزار 125 میٹر طویل پہاڑی چوٹی نانگا پربت کو سر کرلیا۔ گروپ میں نیپالی، روسی ترک اور فرانسیسی شہری شامل تھے ۔

چار پاکستانیوں اور نیپالی شہریوں سمیت 24 کوہ پیماؤں نے آکسیجن کے بغیر 8 ہزار 125 ملی میٹر طویل نانگا پربت کو سرکرلیا۔ گروپ میں میکسیکو کے کوہ پیما بھی شامل تھے ۔

یہ بھی پڑھیے

ساجد سدپارہ نے آکسیجن  اور شیرپا کے بغیر ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے تاریخ رقم کردی

سطح سمندر سے8 ہزار125 میٹر دنیا کی بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو بغیر آکسیجن عبور کرنے والوں میں چار پاکستانی، نیپالی، روسی، فرانسیسی اور میکسیکو کے کوہ پیما شامل تھے ۔

بغیر آکسیجن نانگا پربت عبور کرنے والوں میں پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ، امتیاز علی سدپارہ، یوسف علی موجود تھے جبکہ نیپال کے کرسٹن ہریلا گروپ کا حصہ تھے ۔

نیپال کے کوہ پیما ٹینجن شیرپا عرف لاما، پاسنگ نوربو شیرپا، نیما رنجی شیرپا، سوفی لاواؤد چودھری، داوا سانگے شیرپا، ڈینڈی شیرپا، پاسانگ ٹینجی بھی گروپ میں موجود تھے ۔

دنیا کی بلند چوٹی نانگا پربت کو بغیر آکسیجن عبور کرنے والوں میں فرانسیسی کوہ پیما فرانسوا امیلانو اور  یولیس فرانکوئس  جبکہ ترکی کے کوہ پیما ٹونک فائنڈک  شامل رہے ۔

متعلقہ تحاریر