سائفرکیس میں عمران خان کی ضمانت سے متعلق فیصلہ محفوظ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا نے دلائل مکمل کرلیے۔

بعدازاں ایف آئی اے نے بھی دلائل دیے جس کے بعد عدالت نے سائفر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، یہ

متعلقہ تحاریر