سندھ میں گورنر کی تبدیلی کی باز گشت کیساتھ ہی کئی نام سامنے آگئے

سندھ میں گورنرکی تبدیلی کی باز گشت کیساتھ ہی کئی نام سامنے آگئے ہیں
متحدہ کی نسرین جلیل ،خوش بخت شجاعت، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرکے نام نئے گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہیں۔
پی پی آئی کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا تھاکہ فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں۔