کراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، پارہ 42ڈگری تک جانے کا امکان

شہر قائد میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا جس کا دورانیہ 3 روز تک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو 29 مئی سے 31 مئی کے درمیان ہوگا اور اس دوران سمندری ہوائیں مستقل غیر فعال رہ سکتی ہیں۔

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

متعلقہ تحاریر