2020 برا 2021 کیسا؟

رواں سال 2020 رخصت ہونے کو ہے اور سال نو 2021 دستک دے رہا ہے۔ نئے سال کا سورج طلوع ہونے کے ساتھ دنیا جہان میں خواہشات کی تکمیل، بہتر مستقبل اور معاشی ترقی و کامرانی کی دعائیں کی جاتی ہیں۔ لیکن اِس بار صورتحال قدرے مختلف ہے۔

2021 میں اِن تمام چیزوں کے ساتھ جس خواہش کا اضافہ ہوا ہے وہ ہے کرونا سے حفاظت اور مکمل طور پر چھٹکارہ۔ پاکستان میں بھی کرونا نے عوام کو اُسی طرح متاثر کیا ہے جیسے دنیا بھر میں حضرت انسان کو اور یہاں بھی اُس کے اثرات اسی انداز میں مرتب ہوئے ہیں۔

پاکستان کے شہروں کراچی، لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں نیوز 360 کے نمائندوں عبدالقادر منگریو، دانیال راٹھور، انیلہ شاہیں اور جاوید نور نے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات سے رابطہ کیا اور اُن سے گزرنے والے 2020 کے بارے میں اُن کے خیالات اور 2021 کے تناظر میں عزائم دریافت کیے۔

اِن معروف شخصیات کا تعلق سیاست، سماج، صحافت، ادب، ثفافت اور تحارت کے شعبوں سے ہے۔ اُن کی باتوں کے دیکھیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔

یہ بھی دیکھیے

قازقستان،نیو اورلینز اور پولینڈ میں نیے سال کی تیاریاں

 

 

 

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے