موٹیویشنل اسپیکر نعمان علی خان سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو ہراساں کرنے لگے

سماجی کارکن ہدیٰ بگٹی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موٹیویشنل اسپیکر نعماں علی خان کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے بتایا کہ یہ شخص لڑکیوں کو ہراساں کرنے کیلئے مشہور ہے جبکہ اسلام آباد کی معروف نسٹ یونیورسٹی نے اسے اپنی جامعہ میں خطاب کے لیے بلالیا ہے

موٹیویشنل اسپیکر نعمان علی خان سوشل میڈیا لڑکیوں کو ہراساں کرنے لگے۔ ہدیٰ بگٹی نامی سماجی کارکن نے نعمان علی خان کا بھانڈا پھوڑ کر اسے بے نقاب کردیا ہے ۔

سماجی کارکن ہدیٰ بگٹی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موٹیویشنل اسپیکر  نعماں علی خان کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے بتایا کہ  یہ شخص  لڑکیوں کو ہراساں کرنے کیلئے مشہور ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

خاتون رپورٹر فاطمہ اختر کو سیلاب زدہ علاقوں کی کوریج  کے دوران ہراسانی کا سامنا

ہدیٰ بگٹی نے کہا کہ اسلام آباد کی معروف نسٹ یونیورسٹی نے اسے اپنی جامعہ میں خطاب کے لیے بلایا ہے  جبکہ یہ ایک منافق ترین انسان ہے ۔

انہوں نے طنزیہ پوچھا کہ اخلاقیات بریگیڈ اب کہاں ہے؟ کیا وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے ہاٹ فنٹاسی  دعا مانگنے کا طریقہ سیکھیں؟ ۔

انہوں نے نعمان علی خان کے   واٹس اپ اکاؤنٹ کی چیٹ بھی لیک کی ہے جس میں نعمان کسی لڑکی سے   انتہائی بے تکلفی سے بات چیت کررہے ہیں۔

نعمان کسی لڑکی  گفتگو کررہا ہے جس میں وہ اس سے پوچھ رہی ہے کہ کیا تم اسپتال سے   ڈسچارج ہوگئے ہو تو اس نے جواب میں ہاں کہا ۔

نعمان علی لڑکی  کو دھمکی آمیر لہجے میں کہہ رہا ہے کہ مجھے چھوڑا تو میں تمہیں برباد کودونگا۔ تمہاری بہن کو  میرا نشانہ بن سکتی ہے ۔

نعمان نے لڑکی کو کہا کہ تم ماہر نفسیات کے پاس جانا شروع کرو ۔میں تمہاری مدد کرونگا۔ ہم معاملات نئے سرے سے شروع کریں گے ۔

متعلقہ تحاریر