عمران خان اور فوج سیاسی حقیقت، فاصلے ملک کیلیے خطرہ ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری  نے ملک میں استحکام کیلیے فوجی قیادت پر عمران خان سے فاصلے ختم کرنے پرزور دے دیا۔

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری فوج اور عمران خان  کو ملک کی مسلمہ سیاسی حقیقت قرار  دیدیا۔

فواد چوہدری  نے ملک میں استحکام کیلیے فوجی قیادت پر عمران خان سے فاصلے ختم کرنے پرزور دے دیا۔

یہ بھی پڑھیے

اعظم سواتی پھٹ پڑے، آرمی چیف، جنرل فیصل نصیر اور بریگیڈیئر فہیم پر کڑی تنقید

شہباز شریف کو برطانوی اخبار پر مقدمہ گلے پڑگیا، جواب الجواب اور التوا کی درخواست مسترد

تحریک انصاف کے رہنما نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان میں عمران خان اور فوج دو مسلمہ سیاسی حقیقتیں ہیں ۔دونوں کے درمیان فاصلے پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں، فاصلے کم ہوں تو پاکستان میں استحکام آئے۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ  فوجی قیادت سمجھے وہ کوئی علیحدگی پسندوں یا دہشت گردوں سے جنگ نہیں لڑ رہے یہاں بندوق نہیں آئیڈیاز چاہئیں۔

متعلقہ تحاریر