کرونا کی تازہ صورتحال
پاکستان میں کرونا کی صورتحال بگڑ رہی ہے اور آئے دن اِس کا شکار ہو کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
حکومت اور صحت کے شعبے سے وابسطہ افراد اِس کی وجہ عوام کا احتیاطی تدابیرسےاجتناب برتنا قرار دے رہے ہیں۔ کرونا کی تازہ اعدادوشمار پر نیوز 360 کی ڈجیٹل ویڈیو دیکھیئے۔
یہ بھی دیکھیئے
سب سے بڑا سینڈ آرٹ اسٹرکچر پاکستان کے نام