کینیا میں کافی کی کاشت میں 4 ہزار ٹن کمی
کینیا کی حکومت کو توقع ہے کہ ملک کی کافی کی کاشت میں رواں برس 4 ہزار ٹن کمی آئے گی۔ اِس کی وجہ کاشتکاروں کی اپنی زمینوں پر تعمیراتی کام کروانے میں دلچسپی بتائی جا رہی ہے۔ کینیا کی کافی کاشت کے بارے میں نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے
یہ بھی دیکھیے