کینیا میں کافی کی کاشت میں 4 ہزار ٹن کمی

کینیا کی حکومت کو توقع ہے کہ ملک کی کافی کی کاشت میں رواں برس 4 ہزار ٹن کمی آئے گی۔ اِس  کی وجہ کاشتکاروں کی اپنی زمینوں پر تعمیراتی کام کروانے میں دلچسپی بتائی جا رہی ہے۔ کینیا کی کافی کاشت کے بارے میں نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے

یہ بھی دیکھیے

افغانستان میں چلغوزے کی کاشت

متعلقہ تحاریر