پاکستانی حکومت کا 10 ارب درخت لگانے کا اعلان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے
اگلے 3 سالوں میں 10 ارب درخت لگائے گا۔ اُن کے مطابق یہ شجر کاری ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت کی جائے گی۔ اسی موضوع پر دیکھیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔
یہ بھی پڑھیے
انڈین کسانوں کی اہم شاہراہیں بند کرنےکی دھمکی