غذائی قلت اور پانی کی کمی سے یمن میں اموات کا خدشہ

یمن میں غدائی قلت اور آلودہ پانی کی وجہ سے لاکھوں افراد بشمول بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یمن کے صوبے حجاجہ میں بچے غدائی قلت کے باعث لاغر ہوتے جا رہے ہیں جن کی جانوں کو خطرہ ہے۔ اُدھر اقوام متحدہ کی کوشش ہے کہ یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان مذاکرات شروع کیے جائیں۔ تفصیل کے لیے دیکھیئے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔

یہ بھی پڑھیے گا

پاکستانی حکومت کا 10 ارب درخت لگانے کا اعلان

 

متعلقہ تحاریر