چین نقل مکانی کرنے والے پرندوں کا مسکن
موسم سرما میں نقل مکانی کرنے والے پرندوں کے لیے چین ایک اہم پراؤ اور آرام گاہ ہوتا ہے۔ نومبر کے اوائل سے دسمبر کے اختتام تک ہر سال ہزاروں پرندے بیجینگ کے آسمان پر اڑتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ پرندے یہیاہو نیشنل ویٹلینڈ پارک اور بیجنگ گارڈن ایکسپو پارک آتے ہیں۔
اِن پرندوں میں کئی یہاں کچھ وقت گزارتے ہیں اور کئی یہاں سے اپنی منزل مقصود کی جانب پرواز کر جاتے ہیں۔ اِن پرندوں کے سفر سے متعلق نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے