دنیا بھر میں 2021 کی آمد کے جشن

دنیا بھر میں 2021 کی آمد کا جشن منایا گیا۔ کرونا کی وبا کی وجہ سے یہ جشن حزب سابق تو نہیں منایا گیا لیکن آتش بازی ضرور کی گئی۔ آسٹریلیا، دبئی، نیوزی لینڈ اور دیگر ممالک میں سال تبدیل ہوتے ہیں آسمان مختلف رنگوں سے رنگ گیا۔

دنیا بھر میں لوگوں نے 2021 کی آمد پرمشہورشاہراہوں پر کھڑے ہوکر تو رنگ و نور کی برسات کا مشاہدہ نہیں کیا البتہ گھروں سے اور چھتوں سے اِس کا جائزہ لیا۔ دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں تاریخ تبدیل ہوئی اور وہیں سب سے پہلی آتش بازی ہوئی۔ مختلف ملکوں میں کس طرح جشن منایا گیا اِس کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

قازقستان،نیو اورلینز اور پولینڈ میں نیے سال کی تیاریاں

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے