پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان لڑائی کا عوامی عکس

پاکستان میں حزب مخالف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان بیان بازی اور تندو تیز جملوں کا تبادلہ آئے دن بڑھتا جا رہا ہے۔

سونے پہ سہاگہ حال ہی منعقد ہونے والے ٹی وی مناظرے ہیں جن میں حریف ایک دوسرے پر دل کھول کر حملے کرتے ہیں۔ حکومتی جماعت کے حمایتی اپنی حکومت کی مختلف زاویوں سے کامیابی کے دعوے کرتے ہیں جبکہ پی ڈی ایم کے حمایتی ملک کی حالیہ صورتحال کا ذمہ دار صرف عمران خان کو قرار دیتے ہیں۔

حریفوں کے اِس لڑائی کا منظر پیش کررہی ہے ہمارے ساتھی محمد فراز اور سارہ سراج کی یہ ویڈیو۔

یہ بھی دیکھیے

عرب خواتین نے کرونا کے دوران پیشہ کیوں تبدیل کیا؟

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے