پتایا کے قریب تھائی لینڈ کے جزیرہ لارن پر مکمل لاک ڈاؤن
تھائی لینڈ میں پتایا کے قریب واقع کوہ لارن نامی ایک جزیرے پر وہاں کی مقامی آبادی نے باہمی مشارت کے بعد مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اِس فیصلے کے پیچھے شکوک و شبہات تھے کے کسی سیاح میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو کوہ لارن نامی جزیرے سے واپس گیا تھا۔ مقامی آبادی نے اس جزیرے کو کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچانے کے لیے فیصلہ کیا ہے کہ یہاں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا جائے اور جزیرے اور خشکی کے درمیان لوگوں کی آمد رفت بند کر دی جائے۔ اِس موضوع پر نیوز 360 نے یہ ڈجیٹل ویڈیو مرتب کی ہے ضرور دیکھیے۔
یہ بھی دیکھیے
1400 سال قدیم مقبرہ مذہبی تبادلے کا ثبوت