کیا بلاول بھٹو کراچی کو روم بنادیں گے؟

پاکستان میں حزب مخالف کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کو روم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کو روم بنانے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی ایک پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح بھی کردیا۔ ہمارے نامہ نگار عبدالقادر منگریو بھی اس موقع پر وہاں موجود تھے جنہوں نے رہائشیوں سے گفتگو کی اور مسائل معلوم کیے۔

یہ بھی دیکھیے

سال 2021 دنیا کے لیے کیسا رہے گا؟

کراچی روم بننے سے قبل کیسا ہے؟ ابراہیم حیدری کی موجودہ صورتحال ویڈیو میں دیکھیے۔

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے