فلسطینی خاتون کی چینی آرائشی فن سے منفی رویے پر قابو پانے کی کوشش

فلسطین میں غزہ کی پٹی کی ایک نوجوان خاتون نے اپنے اندر پیدا ہونے والے منفی رویے پر قابو پانے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے اور وہ چینی آرائشی فن کے ذریعے اُس پر قابو پارہی ہیں۔

غزہ کی پٹی پر رہائش پزیر افراد کی زندگیوں پر غیر قانونی اسرائیلی محاصرے اور حال ہی پھوٹ پڑنے والی کرونا کی وبا کے باعث منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ غزہ کے لوگ 2007 سے اسرائیل کے غیر قانونی محاصرے میں ہیں اور حماس نے غزہ کی پٹی پر اپنی عمل داری قائم کی ہوئی ہے۔ اِس موضوع پر نیوز 360 نے ایک ڈجیٹل ویڈیو مرتب کی ہے ضرور دیکھیے گا۔

یہ بھی دیکھیے

1400 سال قدیم مقبرہ مذہبی تبادلے کا ثبوت

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے