کراچی کے ساحل سمندر پر میک ڈونلڈز کے سامنے گندا پانی کھڑا ہوگیا

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سی ویو پر بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چین میک ڈونلڈز کے سامنے سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہوگیا جس کے باعث لوگوں کو تکلیف کا سامنا ہے۔

نیوز 360 سے بات چیت کے دوران سیر و تفریح کے لیے آئے ہوئے لوگوں نے کہا کہ گندا پانی ساحل سمندر سے لطف اندوز ہونے میں رکاوٹ بن رہا ہے۔

کراچی کے ساحل سمندر پر اس علاقے کی موجودہ حالت اس ویڈیو میں دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

جڑواں پاکستانی بہنیں مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنلز بن گئیں

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے