مصر، اردن، فرانس اور جرمنی کا اسرائیل فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل پر زور

مصر، اردن، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے 2 ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ وزرائے خارجہ نے اجلاس کے دوران اس بات پر اتفاق کیا کہ خطے میں دیرپا امن قائم کرنے کے لیے دونوں ریاستوں کو علیحدہ کرنا ضروری ہے۔

اِن وزرائے خارجہ کا اجلاس مصر میں ہوا جو ان مذاکرات کا میزبان تھا۔ چاروں وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دو قومی حل کے ذریعے آزاد فلسطین کے قیا سے ہی خطے میں امن کا قیام ممکن ہو سکتا ہے۔ وزراء نے فلسطین اور اسرائیل پر آپس میں مذاکرات شروع کرنے اور غیر متنازع معاملات میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ نیوز 360 نے اس موضوع پر ایک ڈجیٹل ویڈیو بنائی آپ بھی دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

جڑواں پاکستانی بہنیں مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنلز بن گئیں

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے