فلپائن میں کرونا کی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں84 فیصد کمی  

فلپائن کے محکمہ سیاحت نے تسلیم کیا ہے کہ کرونا کی وبا کی وجہ سے 2020 کے دوران غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 84 فیصد کمی آئی ہے۔ اِس کی وجہ ملک میں کووڈ 19 کے تناظر میں نافذ کی جانے والی پابندیاں تھیں۔

محکمہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ برس 13 لاکھ سے زیادہ سیاح آئے جو کہ اُس سے پچھلے برس 82 لاکھ سیاحوں کی آمد کے مقابلے میں 84 فیصد کم تعداد ہے۔

یہ بھی دیکھیے

ترکی میں سونے کی پیداوار اور پھولوں کی برآمدات میں تاریخ ساز اضافہ

یہ معاملہ صرف انڈونیشیا کے ساتھ نہیں بلکہ ترکی، فرانس، اٹلی، لندن، امریکا اور دیگر ملکوں میں بھی کرونا کی پابندیوں اور احتیاطی تدابیر کی وجہ سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ متاثر رہا۔ اِس سے نا صرف اُن ممالک کے سیاحتی شعبے پر فرق پڑا بلکہ اُس سے منسلک دیگر صنعتوں کو بھی نقصان ہوا اور مجموعی طور پر معیشتیں متاثر ہوئی ہیں۔

فلپائن کی معیشت پر وہاں کی سیاحت کا کیا اثر ہوا؟ اِس موضوع پر نیوز 360 نے ایک ڈجیٹل ویڈیو تیار کی ہے ضرور دیکھیے۔

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے