پاکستانی اداکار ایاز خان نے میڈیا کو چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا تھا؟

پاکستان کے مایہ ناز اداکار ایاز خان کا کہناہے کہ اُنہیں ایک وقت تھا جب میڈیا کا ماحول کچھ پسند نہیں آ رہا تھا اور اُن کی اپنی ذاتی مثروفیات اور پیشے کی مصروفیات تھیں جس کی وجہ سے اُنہوں نے اِس شعبے کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ بات اُنہوں نے نیوز 360 کے پروگرام ’ان کنورسیشن ود الیان الکریم‘ میں سرگرم طالب علم الیان الکریم کو انٹرویو دیتے ہوئے بتائی ہے۔ ایاز خان مذید کیا باتیں کیں تفصیل کے لیے انٹرویو دیکھیے

یہ بھی دیکھیے

عائشہ جہانزیب نے جیو اور خبر ناک کیوں چھوڑا؟

متعلقہ تحاریر