عراق کی پرانی کاپر مارکیٹ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے

 پرانی کاپر مارکیٹ یا سوق الصفافیر کبھی عراق کے دارالحکومت بغداد کی مشہور نشانی ہوا کرتی تھی۔ لیکن اب یہی مارکیٹ اپنی بقا کی جنگ لڑنے میں مصروف ہے۔ اِس کی وجہ کرونا کی وبا اور دیگر مشکلات ہیں جو اِسے روز مرہ کی زندگی کے ساتھ ربط بنائے رکھنے میں وکاوٹ پیدا کر رہی ہیں۔

کاپر مارکیٹ عراق میں وسطی بغداد کی مشہور اور قدیم ترین راشد اسٹریٹ کے اطراف واقع ہے جہاں تنگ گلی میں واقع بازار میں ہر وقت ہلچل رہتی ہے۔ بازار کے ہر کونے میں چھینی اور ہتھوڑوں کی آوازیں صدیوں سے گونجتی رہی ہیں۔ یہاں برتن، چائے کے چمچے، چمچے، تصاویر کے فریمز اور اُبھری ہوئی لالٹینیں بنائی جاتی ہیں۔

اِس کاپر مارکیٹ یا سوق الصفافیر کا دورہ کرنے کے لیے نیوز 360 کی یہ ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

فلسطین کے قدیم غار سیاحوں کی توجہ کا مرکز

متعلقہ تحاریر