یمن کے فاقہ زدہ بچے جنگی محاز کیوں عبور کرتے ہیں؟

یمن کے فاقہ زدہ بچے علاج کے لیے جنگی محاز عبور کرکے اسپتالوں یا صحت کے مراکز پہنچتے ہیں۔

خوراک کی قلت کے شکار عامر کے والد کئی روز سفر کرکے یمن کے شمال میں واقع صوبہ حجاح سے دارالحکومت صناء آئے ہیں تاکہ اپنے صاحبزادے کا علاج کراسکیں۔

یمن کے صوبہ حجاج کی پہاڑیاں سعودی اتحادی افواج اور حوثی باغی ملیشیا کے درمیان اصل محاز جنگ ہیں۔ فاقوں اور خوراک کی قلت کے شکار ان یمنی بچوں کی مشکلات پر نیوز 360 کی ڈجیٹل ویڈیو دیکھیے۔

یہ بھی دیکھیے

لائیو اسٹریمنگ نے ماؤ نسل کی دستکاری کی فروخت کو پر لگا دیے

متعلقہ تحاریر