سینیٹ انتخاب کے نتائج کو صاف ستھرا بنائیں گے، سینیٹر تاج آفریدی

سینیٹر تاج محمد آفریدی نے کہا کہ ‘آج کل بچے بچے کے منہ پر کرپشن اور بد عنوامی کا ذکر ہے۔ سینیٹ انتخاب کے نتائج کو صاف ستھرا بنائیں گے۔ جو جس کا حق ہے وہ اُسے ضرور دیں گے۔‘

نیوز 360 کو دیے جانے والے اپنے انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ ’کرپشن کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔’

انہوں نے کہا کہ ‘میڈیا کو چاہیے کہ جو بات ہو اسے ویسی ہی پیش کرے۔ غلط بات کرنے سے عوام پر برُا اثر پڑتا ہے۔’

سینیٹر تاج محمد آفریدی نے مزید کیا کہا ویڈیو میں دیکھیے

یہ بھی دیکھیے

سینیٹ انتخاب میں شفافیت سے اہل افراد سینیٹر بنیں گے، کنول شوذب

متعلقہ تحاریر