مراکشی فیشن ڈیزائنر کی کرونا میں ملبوسات کی نمائش

مراکشی فیشن ڈیزائنر صومیہ المروئزے نے مراکش کا روایتی فیشن شو منعقد کیا جس میں پہلی مرتبہ کاسابلانکا میں شائقین اور حاضرین موجودنہیں تھے۔

اس فیشن شو کے ذریعے فیشن ڈیزائنر نے مردوں اور خواتین کے 2021 کے نئے ملبوسات کی نمائش کی۔ اس شو میں مراکش کے روایتی ملبوسات کی خوبصورتی کو جدید ہاٹ کورٹیئر طرز کے ملبوسات کے انضمام کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔

نیوز 360 نے اس فیشن شو کی ڈجیٹل ویڈیو تیار کی ہے۔

یہ بھی دیکھیے

فلسطینی بچے کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کر رہے ہیں

متعلقہ تحاریر