عورت گردی نے کئی غلط فہمیوں کو دور کیا، علی خان
پاکستان کے معروف اداکار علی خان نے کہا ہے کہ ’عورت گردی‘ نے کئی غلط فہمیوں کو دور کیا ہے۔
علی خان کا شمار پاکستان کے ان چند اداکاروں میں ہوتا ہے جو کام کی تعداد سے زیادہ اس کے معیار پر توجہ دیتے ہیں۔ وہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں سمیت بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی فلموں میں بھی اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔
آئندہ ہفتے علی خان کی پہلی ویب سیریز ’عورت گردی‘ پاکستانی او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس پر ریلیز ہورہی ہے۔ نیوز 360 نے علی خان سے سیریز میں ان کے کردار کے بارے میں بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عورت گردی میں ’می ٹو‘ کی منصفانہ طور پر نمائندگی کی گئی ہے اور سیریز کی کہانی بھی کافی جاندار ہے۔
انہوں نے مزید کیا بتایا؟ ویڈیو میں دیکھیے
یہ بھی دیکھیے