ایتھنز کے میوزیم میں اولمپک کھیلوں کی تاریخ کی نمائش

یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے نئے میوزیم میں اولمپک کھیلوں کی تاریخ کو دکھایا جارہا ہے۔

ایتھنز اولمپک میوزیم یونان کے عجائب گھروں کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہے۔ اس میوزیم نے رواں ماہ عوام کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ میوزیم کی نمائش میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ اولمپک کھیلوں کا وقت کے ساتھ ساتھ ارتقاء ہوا۔

یہ بھی دیکھیے

بے گھر ہونے والے فلسطینی غزہ کی تعمیر نو کے منتظر

ایتھنز اولمپک میوزیم نے اولمپکس کے فروغ میں یونان کے اہم کردار پر توجہ دی ہے۔ نیوز 360 نے اس معاملے پر ڈجیٹل رپورٹ تیار کی ہے۔ آپ بھی دیکھیے

متعلقہ تحاریر