زرنش خان نے کبھی ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے کام نہیں کیا
پاکستان کی معروف اداکارہ زرنش خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے کام نہیں کیا ہے۔
زرنش خان پاکستانی ڈراموں میں اپنے منفرد کرداروں کے باعث جانی جاتی ہیں۔ وہ اپنے کیریئر کے آغاز میں ہی ہم ٹی وی کی جانب سے بہترین اداکارہ سوپ کا ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔ زرنش خان اپنے کرداروں کے انتخاب میں محتاط ہیں اور آگے گلوکاری کا بھی ارادہ رکھتی ہیں۔
یہ بھی دیکھیے
عورت گردی نے کئی غلط فہمیوں کو دور کیا، علی خان
نیوز 360 کو دیے گئے انٹرویو میں زرنش خان نے مختلف سوالات کے تفصیلی جواب دیے۔ آپ بھی انٹرویو دیکھیے