بھکر کا خربوزہ ذائقے اور مٹھاس میں اپنی مثال آپ

بھکر ریگزار تھل میں جہاں قدرت نے خوبصورتی رکھی ہے وہیں یہاں سےاگنے والا خربوزہ بھی ذائقے اور مٹھاس میں اپنی مثال آپ ہے۔

جنوبی پنجاب کی رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑی تحصیل منکیرہ چنے کی کاشت اور میٹھے، خوشبودار خربوزے کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔ ریتیلا علاقہ ہونے کی وجہ سے کم پانی ہونے کے باوجود یہاں خوشبودار میٹھا خربوزہ خصوصی طور پر کاشت کیا جاتا ہے۔ مئی کے آخری ایام میں خربوزے مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔

ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ اس وقت خربوزے کی کئی ہائبرڈ قسمیں بھی مارکیٹ میں ہیں لیکن دیسی خربوزے کی مانگ میں بھی کمی نہیں ہوئی  ہے۔ اس حوالے سے نمائندہ نیوز 360 اسامہ حیدر کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی کے شہری اب کچرے سے پیسے کمائیں گے

متعلقہ تحاریر